کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کسی نے بھی نہیں شمشاد بھائی مگر کیا ہے کہ رہا نہیں جاتا

نوید صاحب بس اس طرح کے مفید مفید کورسز اور کرتے رہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

mfdarvesh

محفلین
تصاویر یہاں تو نظر ہی نہیں آرہی ہیں، کیا ہو گیا ہے
راجہ صاحب اللہ آپ کو صحت دے، کیا ہو گیا ہے آپ کو

ویسے پاکستان میں بیوروکریسی آپ سے بھی بری ہے
 

میم نون

محفلین
نوید صاحب بس اس طرح کے مفید مفید کورسز اور کرتے رہیں۔

جی انشاءاللہ زندگی اور صحت رہی تو اور بھی کریں گے :)


تصویریں لگانے کا بہت شکریہ مبارک ہو اب کچھ یقین آیا ہے
ویسے مجھے کیا پتہ کہ یہ کیا ہے:grin:
کچھ یقین :eek:

اس کا ترجمہ راجہ صاحب سے کروا لیں، میں نے کیا تو پھر آپ کہیں گے کہ دا لگایا ہے :grin:


تصاویر یہاں تو نظر ہی نہیں آرہی ہیں، کیا ہو گیا ہے

شائد پاکستان میں آجکل امیج شیک کو بلاک کیا جا رہا ہے :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top