کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں تو آتے ہیں تو انسے بھی پوچھ لیتے ہیں، لیکن کوئی فرق نہین پڑنے والا۔

فی الحال تو میں چلا، بعد میں حاضری ہو گی۔

جھوٹی موٹی کہہ رہے ہیں شمشاد لالہ۔ یہ تو ٹھیک ہے کہ خرم لالہ کی شادی سے پہلے ناز اپیا یہاں آتیں تھیں پر وہ شادی شمشاد لالہ نہیں کروائی۔
شاید وہ ان کہ رشتہ دار تھیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
شادیاں میں نہیں کرواتا، میرے شادی دفتر کے توسط سے ہوتی ہیں۔

ہائے او میریا ربا، کتھے ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔
 

mfdarvesh

محفلین
ان موٹیوں سے شادی تو یقینا بربادی ہی ہوگی
خرچہ پانی آپ کا ہو تو پھر سوچا جا سکتا ہے :)
 

mfdarvesh

محفلین
شادی آپ نے کرنی ہے تو خرچہ پانی میں کیوں کروں؟ ہیں جی :confused:

پسند بھی تو آپ ہی کر رہے ہیں نا اور ڈیش بھی تو آپ ہی کی بنی گی ان کے آگے :grin:

لالہ آپ کا بائیکاٹ کرنا ہی پڑے گا۔:rolleyes:

کیوں نہیں ، میں کالی پٹیاں فراہم کردوں گا :cool:

احتجاج احتجاج ۔ ۔ ۔
صدائے احتجاج، محفل کے ہر کونے سے
 

میم نون

محفلین
اور نہیں تو کیا، شمشاد بھائی بھی جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اس کا کام تمام کر کے ہی چھوڑتے ہیں
 

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی کے لیے عرض کیا ہے:

راہ جنوں میں شوق کا عالم نہ پوچھیے
رکھے جہاں قدم، اسے صحرا بنا دیا
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری شادی ہو چکی ہے، اب چاکلیٹ کی باتیں چھوڑ دو۔ چاکلیٹ بچوں کے لیے ہوتی ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا جی وہاں آپ کہتے ہیں ابھی بچہ ہوں اور یہاں کہتے ہیں کہ میری شادی ہوگی ہے کہیں آپ بھی سیاست میں تو نہیں چلے گے
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، اچھے بچے لگائی بجھائی نہیں کرتے، یعنی کہ ادھر کی بات اُدھر اور اُدھر کی بات ادھر نہیں کرتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top