وعلیکمُ السلام میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2011 #682 عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم امید ہے سب لوگ اچھے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو خیر اچھے ہی ہوں گے لیکن یہ ناعمہ کہاں رہ گئی؟ وہ تو اچھی ہے ناں۔
عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم امید ہے سب لوگ اچھے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو خیر اچھے ہی ہوں گے لیکن یہ ناعمہ کہاں رہ گئی؟ وہ تو اچھی ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2011 #684 مجھے تو شک ہی رہتا ہے کہ اسے کچھ نہ کچھ ہوا ہی رہتا ہے، کبھی زکام، کبھی نزلہ اور اکثر سر درد۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 13، 2011 #685 السلام علیکم۔ اور اتوار+ صبح بخیر ڈریں نا شمشاد لالہ میں اتنی جلدی مرنے والی پرگز نہیں ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #686 و علیکم السلام اللہ نہ کرئے جی کہ تم اس بڑھاپے میں اتنی جلدی اللہ میاں کے پاس چلی جاؤ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #688 و علیکم السلام صبح النور کیسے مزاج ہیں؟ یہ فیصل آباد والی پُھوپھی کہاں رہ گئی؟
میم نون محفلین مارچ 13، 2011 #691 وعلیکمُ السلام، بس ویسے ہی، حالانکہ کام تو بہت سے کرنے والے ہیں اور ابھی تو صبح ہوئی ہے شائد اسی لئیے ابھی دل نہیں کر رہا۔ پرسوں سے ایکشن والے سبق کی اگلی قسط کو لکھنا شروع کیا ہے کوشش ہو گی کہ آج اسے پورا کر کے پوسٹ کر دوں۔
وعلیکمُ السلام، بس ویسے ہی، حالانکہ کام تو بہت سے کرنے والے ہیں اور ابھی تو صبح ہوئی ہے شائد اسی لئیے ابھی دل نہیں کر رہا۔ پرسوں سے ایکشن والے سبق کی اگلی قسط کو لکھنا شروع کیا ہے کوشش ہو گی کہ آج اسے پورا کر کے پوسٹ کر دوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #692 eaglesword2000 نے کہا: اللہ کا کرم ہے۔ آج کچھ کرنے کو جی نہیں کر رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو شادی شدہ والوں کی بات کر دی آپ نے۔
eaglesword2000 نے کہا: اللہ کا کرم ہے۔ آج کچھ کرنے کو جی نہیں کر رہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو شادی شدہ والوں کی بات کر دی آپ نے۔
میم نون محفلین مارچ 13، 2011 #693 لیکن اسمیں ایک فرق ہے، شادی شدہ کا اگر دل نہ کرے تو بھی اسے کرنا پڑتا ہے اور اگر میرا دل نہ کرے تو نہیں کرتا
لیکن اسمیں ایک فرق ہے، شادی شدہ کا اگر دل نہ کرے تو بھی اسے کرنا پڑتا ہے اور اگر میرا دل نہ کرے تو نہیں کرتا
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #696 ماننا ہی پڑے گا کہ میں آپ سے زیادہ تجربہ کار ہوں۔ آئندہ بھی صلاح مشورہ لیتے رہیے گا، مستقبل میں بہت کام آئیں گے۔
ماننا ہی پڑے گا کہ میں آپ سے زیادہ تجربہ کار ہوں۔ آئندہ بھی صلاح مشورہ لیتے رہیے گا، مستقبل میں بہت کام آئیں گے۔
میم نون محفلین مارچ 13، 2011 #697 ضرور جناب ضرور لیکن فی الحال اس معاملے میں مشوروں کی ضرورت نہیں ابھی تو ناشتہ کرنے جا رہا ہوں، تھوڑی دیر بعد دوبارہ حاضر ہوں گا
ضرور جناب ضرور لیکن فی الحال اس معاملے میں مشوروں کی ضرورت نہیں ابھی تو ناشتہ کرنے جا رہا ہوں، تھوڑی دیر بعد دوبارہ حاضر ہوں گا
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #698 اکیلے اکیلے ناشتہ کریں گے تو ہضم تو نہیں ہو گا۔ کاش کہ زینب بھی ادھر ہوتی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2011 #700 چلیں کوئی بات نہیں، میں بھی دوپہر کا کھانا اکیلے اکیلے ہی کھا آیا ہوں۔