کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک تو کوئی پکی سی دیوار دیکھ کر سر کو اس پر زور سے مارا جائے، پھر نہ سر رہے گا اور نہ ہی سر درد۔

دوسرا طریقہ ذرا مشکل ہے۔ اس میں کسی دوسرے بندے کی ضرورت ہے جو راضی خوشی جیل جانے کے لیے تیار ہو۔

شمشاد لالہ کچھ تو سوچیں ابھی تو میں نے دنیا دیکھنی ہے:mad:
 

ماوراء

محفلین
وعلیکمُ السلام،

میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔

آپ سنائیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔ شکریہ۔

یہ چاندنی آج کیسے چٹک گئی؟ کیسی ہو ماوراء اور کہاں ہو؟
ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟
شمشاد بھائی، سارا دن نیٹ یوز کرتی رہتی ہوں۔ پر محفل کی طرف آنا یاد ہی نہیں رہتا۔ جب یاد آتا ہے تو آ جاتی ہوں۔
السلام علیکم!
یہ رہی میری آج کی حاضری


وعلیکم السلام
ماوراء بہن۔۔کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو کے جاتے ہی سب غائب ہوگئےےےےے

میں ٹھیک ہوں زین۔ آپ کیسے ہو؟
باجو بھی نہیں آتیں؟ مجھے نہیں پتہ۔ کم از کم میں تو ان سے پہلے ہی غائب ہوئی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟
شمشاد بھائی، سارا دن نیٹ یوز کرتی رہتی ہوں۔ پر محفل کی طرف آنا یاد ہی نہیں رہتا۔ جب یاد آتا ہے تو آ جاتی ہوں۔

لیکن یادداشت تو بڑھاپے میں کمزور ہوتی ہے،

تمہاری بھابھی ٹھیک ٹھاک ہے اور میں بھی اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں۔
 

میم نون

محفلین
مجھے کس نے ٹکرنا ہے جی، آج کورس پر جانا تھا اس لئیے، آج آخری دن تھا، اب ہفتہ کو امتخان ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ آپ کالی والی حاضری کا کہہ رہے تھے ناں، اس لیے۔

ہم امتحان میں آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب کو:)
فیصل آباد والے نا آئیں تو محفل میں رونق ہی نہیں ہوتی یہ بات تو تسلیم کر لیں آپ شمشاد لالہ:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو میں دھاگے کی مناسبت سے کہہ رہا تھا۔

رونق تو سب سے ہی ہے۔ سب آتے رہیں تو رونق لگی رہتی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
آپ دا کم لگایا کریں، حاضری لگوائیں گے تو لگے گی ناں ;)
میں تو پراکسی لگوانے پہ یقین رکھتا ہوں، آپ ہی لگا دیا کریں ;)

میں تو محفل کی جان ہوں نا اور آپ سے محفل میں لڑائیاں قائم و دائم ہیں:tongue::tongue::tongue:
جی ہاں، اسی لیے تو کہہ رہا ہوں آپ اپنا نام "جان محفل" رکھ لیں
اور شمشاد بھائی کے لیے تجویز ہے کہ آپ "سخت گیر آقا" رکھ لیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
تم سے لڑنے کا کیا فائدہ؟ لڑوں تو تب ناں اگر مجھے وہ پیسے مل جائیں جو تم نے جمع کر کے رکھے ہوئے ہیں اور ایسے ہی بیکار پڑے ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو کبھی کسی پر سختی نہیں کی، بلکہ میں تو خدمت خلق کے لیے شادی دفتر چلا رہا ہوں،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top