شکریہ، اس کا مطلب ہے سعودی عرب میں کافی مہنگائی ہے،
ایک ہزار کلومیٹر، یعنی کے اسلام آباد کراچ تک کا فاصلہ ہے یہاں تو اچھی بس کو 25 گھنٹے لگ جاتے ہیں آپ کے ہاں یہ فاصلہ کتنے گھنٹے میں کٹتا ہے
پروگرام تو ہے انشاءاللہ آنا ہے لیکن کب آنا ہے اس کا ابھی پتہ نہیں۔ حاضری کا انتظار ہے انشاءاللہ
شکریہ، اس کا مطلب ہے سعودی عرب میں کافی مہنگائی ہے،
ایک ہزار کلومیٹر، یعنی کے اسلام آباد کراچ تک کا فاصلہ ہے یہاں تو اچھی بس کو 25 گھنٹے لگ جاتے ہیں آپ کے ہاں یہ فاصلہ کتنے گھنٹے میں کٹتا ہے
کتنے کورس؟ ابھی کیا ہی کیا ہے، زندگی رہی تو انشاء اللہ یہ سلسلہ بھی چلتا رہے گا
میں تقریباً دو ڈھائی ہفتے بعد جانے کا سوچ رہا ہوں۔ ریاض آ جاؤ، یہاں سے اکٹھے ہی چلے جائیں گے۔
کتنے کورس؟ ابھی کیا ہی کیا ہے، زندگی رہی تو انشاء اللہ یہ سلسلہ بھی چلتا رہے گا
مہنگائی بھی ہے اور مشکل بھی ہے۔
میں تو اپنی گاڑی سے ہی جاتا ہوں۔ اور یہ سفر سات سے آٹھ گھنٹے میں کٹ جاتا ہے۔
السلام علیکم کافی دنوں بعد آیا ہوں یہاں
سب کیسے ہیں
یہاں بس کے ذریعے زیادہ سے زیادہ 12 گھنٹے لگتے ہیں۔ بسیں بھی اچھی اور آرام دہ یعنی کہ لگژری بسیں ہیں۔