کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور مزے کی بات یہ ہے کہ جب میں نے وہ دھاگہ شروع کیا تھا تو پہلا پیغام اسی افسر بہن کا تھا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم میں حاضرہوں
آپ کیوں دکھی ہیں جی
ارے لالہ کیا بتاؤں ایک تو بھارت جیت گیا اور دوسرا میرے تایا جان اب دوسری جگہ شفٹ ہو گئے۔
گو کہ جب وہ پاس تھے تب بھی ہمارا ان سے ملنا جُلنا نہیں تھا مگر اب وہ چلے گئے ہیں تو مجھے دُکھ ہو رہا ہے۔
آہ پہ در پہ دکھ کی وجہ سے نڈھال ہوگئی ہوں:(
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
بھارت جو جیت گیا ہے، دکھ تو ہونا ہی ہے نا خرم بھائی
نوید بھائی، بس آنا جانا لگا رہتا ہے، کوئی نہ کوئی کام نکل آتا ہے لہذا حاضری دی اور یہ جا وہ جا
جی ٹھیک کہا آپ نے۔
چچ چچ چچ چچ آج دوسرے گھروں کا بھی کام آ گیا ہے کیا؟
میں کیوں کروں کام دوسروں کے؟؟؟ اپنے کم ہوتے ہیں کیا:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں مجھے معلوم، بڑی ہونے کا فائدہ اٹھاتی ہو اور رعب شُعب جھاڑ کر چھوٹی بہنوں سے کام کروا لیتی ہو۔
 

میم نون

محفلین
کوئی پروا نہیں مجھے۔ میں اکیلی ہی کافی ہوں اپنے حصے کا کام کرنے کے واسطے۔

ہاں مجھے معلوم، بڑی ہونے کا فائدہ اٹھاتی ہو اور رعب شُعب جھاڑ کر چھوٹی بہنوں سے کام کروا لیتی ہو۔


مجھے لگتا ہے ان پیغامات کے نزول میں واقعی کوئی سچائی ہے :grin:

وعلیکم السلام۔

میں تو آیا ہوں تھوڑی دیر کے لئیے حاضری دینے پھر باہر جانا ہے۔
 

زھرا علوی

محفلین
ظاہر ہے بھئی افسروں کو انگریزی بولنے سے فرصت جو نہیں ملتی۔

:(
بھائی ایسی بھی کوئی بات نہیں ، بولتی تو ہوں ہاں البتہ لکھا کم کم۔۔ آپکو تو پتہ ہی ہے اب ہر لیول پر اس انگریزی سے ہی واسطہ پڑتا ہے بندہ چاہے نہ چاہے۔۔!!
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھارت جیت گیا تو اس میں پرشان ہونے والی کون سی بات ہے وہ اچھا کھیلے اور جیت گے کسی کی جیت پر پرشان نہیں ہونا چاہے
 

شمشاد

لائبریرین
:(
بھائی ایسی بھی کوئی بات نہیں ، بولتی تو ہوں ہاں البتہ لکھا کم کم۔۔ آپکو تو پتہ ہی ہے اب ہر لیول پر اس انگریزی سے ہی واسطہ پڑتا ہے بندہ چاہے نہ چاہے۔۔!!

میں بھی مذاق میں کہہ رہا تھا، کہیں سنجیدگی سے مت لے لیجیئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ افسر بننے کے بعد میرا پلاٹ تو رہ گیا ایک طرف، پولیس مجھے گرفتار کرنے پہنچی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو پلاٹ کی وجہ سے کہہ رہی ہیں، تو بے گھر بندے کو یہ بات کیسے بھول سکتی ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
وزیر اعلیٰ صاحب نے تو پلاٹ کا وعدہ اس سے کیا تھا جو ورلڈکپ جیت کر آئے گا یہ کون سے پلاٹ کی بات ہورہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ اس میں دخل اندازی نہ کریں۔ یہ میرا اور میری افسر بہن کا مشترکہ معاملہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top