کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم !
لیجیئے اس دھاگے کا افتتاح مابدولت کیئے دیتے ہیں ۔ معلوم نہیں کس طرح پچھلے دھاگے کو 75 صفحات پر ہی تالا لگ گیا ۔
 

غیاث

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

مختصر وقفے کے بعد ایک بار پھر آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کمال ہے، ادھر میں نے پرانے دھاگے کو تالا لگایا، ادھر نیا دھاگہ کُھل بھی گیا۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت اچھے خرم بھائی، بازی لے گئے ہیں، شمشاد بھائی پہ۔ اسے کہتے ہیں پھرتیاں
ویسے اس وقت تو میں بھی موجود ہوں محفل پہ
نوید بھائی، صحت کیسی ہے؟
 

میم نون

محفلین
بہت اچھے خرم بھائی، بازی لے گئے ہیں، شمشاد بھائی پہ۔ اسے کہتے ہیں پھرتیاں
ویسے اس وقت تو میں بھی موجود ہوں محفل پہ
نوید بھائی، صحت کیسی ہے؟

اللہ کے فضل اب کافی بہتر ہے :)


السلامُ علیکم احبابِ محفل،

میری حاضری بھی قبول فرما لیں :grin:

اس دھاگے میں خوشآمدید ;) آتے رہا کریں

قبول ہے جی، بس آتے رہا کریں :)

شکر ہے آپنے تین دفعہ "قبول ہے، قبول ہے" نہیں کہہ دیا :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
احسن صاحب آپ دو آنکھوں والی ھ کا کچھ زیادہ ہی استعمال کر رہے ہیں۔ گول ہ انگریزی کے حرف او پر ہے۔
 

میم نون

محفلین
ایک کام کریں کہ آپ ادھر ہی رکیں میں جاتا ہوں۔

گرفکس میں چند ایک تجربے کرنے ہیں اور تھوڑا تھک بھی گیا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top