کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لفظوں کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔
یہی لکھ دینا تھا کہ آج دن کیسا ہے، میرا مطلب ہے دھوپ نکلی ہوئی ہے یا مطلع ابرآلود ہے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں بھی حاضری دینے آگیا، اب بس چند ایک دھاگے دیکھوں گا اسکے بعد سونے کی تیاری


teddy-bear-14.jpg


ٹیڈی بئیر:nailbiting:

بلکل ایسا ہی میری بھتیجی کے پاس بھی ہے :grin:
لیکن یہ تو کافی بڑا لگ رہا ہے، پیانو کے سائز کا :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ یہ ٹیڈی تو نہیں لگ رہا، یہ تو ناعمہ کے حجم کے برابر لگ رہا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلامُ علیکم،

میں بھی حاضری دینے آگیا، اب بس چند ایک دھاگے دیکھوں گا اسکے بعد سونے کی تیاری




بلکل ایسا ہی میری بھتیجی کے پاس بھی ہے :grin:
لیکن یہ تو کافی بڑا لگ رہا ہے، پیانو کے سائز کا :eek:
ہیں مجھے کیوں بڑا نہیں لگتاeek:
میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ یہ ٹیڈی تو نہیں لگ رہا، یہ تو ناعمہ کے حجم کے برابر لگ رہا ہے۔

میرا حجم اتنا نہیں ہے:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں تو کیا تم اس سے بھی بڑی ہو :eek: اس کا مطلب ہے تمہارا وزن کوئی 100 کلو تو ہو گا۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں،
اچھا بھینس تو بہت سمارٹ ہوتی ہے آپ کے مقابلے میں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top