ہم تو جاگے ہوئے ہیں ابھی :)
شمشاد لائبریرین جون 23، 2007 #1,462 شاہ جی تو دفتر پہنچ چکے اور میں نکل رہا ہوں دفتر کے لیے۔ تو شاہ جی کو محفل سونپ جاتا ہوں۔
عمار ابن ضیا محفلین جون 23، 2007 #1,466 میرے علاوہ تو یہاں کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جو اس دھاگہ پر قلم رنجہ کرے۔۔۔۔۔ 41 مہمانوں میں سے کوئی آجائے تو زہے نصیب!
میرے علاوہ تو یہاں کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جو اس دھاگہ پر قلم رنجہ کرے۔۔۔۔۔ 41 مہمانوں میں سے کوئی آجائے تو زہے نصیب!
قیصرانی لائبریرین جون 23، 2007 #1,467 چالیس مہمان، اتنی فضول خرچی؟؟؟ چلیں میں تو آ گیا، اب مہمان یا خفیہ والے جانیں
تیلے شاہ محفلین جون 23، 2007 #1,469 کچھ نہیں جناب سب اللہ کا کرم ہے اصل میں کچھ کام تھا وہ مکمل کرکے اب فارغ ہوا ہوں آپ سنائیں کہاں تک پہنچی آپکی تیاریاں۔
کچھ نہیں جناب سب اللہ کا کرم ہے اصل میں کچھ کام تھا وہ مکمل کرکے اب فارغ ہوا ہوں آپ سنائیں کہاں تک پہنچی آپکی تیاریاں۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2007 #1,471 تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ وقت کم ہے اور مقابلہ سخت دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2007 #1,472 میرے خیال ہے 99 کے چکر میں پڑنے کی بجائے “ کون ہے جو محفل میں آیا 6 “ پر چلنا چاہیے۔ تو اس کو تالا لگا دیں۔
میرے خیال ہے 99 کے چکر میں پڑنے کی بجائے “ کون ہے جو محفل میں آیا 6 “ پر چلنا چاہیے۔ تو اس کو تالا لگا دیں۔