کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امتحان کے دنوں میں چونکہ ٹینشن تھوڑی بڑھ جاتی ہے اس لئے اس کے بعد فری ہونے کابھی اپنا ہے مزہ ہوتا ہے :)
جس دن ہمارا آخری پیپر ہوتا ہے سب لوگ بہت خوش ہوتے ہیں میرے فرینڈز تو ہوتی ہیں گھر والوں کو بھی سکون ملتا ہے کہ "چلو جی شکر ہے" :) اور پھر ہم آخری دن چھوٹی سی پارٹی کرتےہیں کالج میں۔

پارٹی کو اسپانسر کون کرتا ہے:happy:
 

مقدس

لائبریرین
میں آفس میں ہون۔۔ یہاں پر زیادہ کام نہیں ہے۔
اس لیے ساتھ میں محفل پہ بھی ہوں۔۔ ایک پیج بھی ٹائپ کیا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کروں پھر، اگر پہلی نوکری نہ کروں تو تنخواہ نہیں ملے گی اور اگر دوسری نوکری نہ کروں تو کھانا نہیں ملے گا۔
 

مقدس

لائبریرین
کھانا کیوں نہیں ملے گا بھیا۔۔۔ یہ سمجھ نہیں آیا۔۔ پہلی نوکری ہے تو پے ملی ہے تو آپ اس پے سے بھابھی کو چیزیں لا کر دیں۔۔ وہ پکا کر آپ کو کھانا کھلا دیں گی۔۔ سو سمپل
 

مقدس

لائبریرین
وہ کیوں بھیا۔۔ مجھے بھی بتائیں

اور ایک چیز چیک کریں
وقاب والی اسٹوری جو میں ٹائپ کر رہی ہوں اس مین ""دادا وائی آغا۔۔ " یہ ورڈ ہے
یہ دادا دائی آغا ہے یا واوا وائی ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا بھیا
 

شمشاد

لائبریرین
سیدھی سی بات ہے بھئی اگر خاتون خانہ کا کہنا نہیں مانوں گا تو وہ کھنا ہی نہیں پکائے گی اور جب کھانا نہیں پکے گا تو میں کھاؤں گا کیسے۔

اور رہی بات عقاب والی کہانی کی، تو فکر نہ کرو وہ پروف ریڈنگ جب ہو گی اس میں درست ہو جائے گا۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا
آئی تھوٹ آپ واقعی میں دو دو جابز کر رہے ہیں
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا


ڈاؤنٹ وری اپ کو کھانا مل جائے گا۔۔۔کیونکہ یہ جو وائفز ہوتی ہیں ناں ۔۔ اتنی سٹرک نہیں ہوتی جتنا بننے کی کوشش کرتی ہیں۔۔ میری امی بھی بابا سے جب ناراض ہوتی ہے تو ایسے ہی کہتی ہیں لیکن جب تک بابا کھانا نہیں کھاتے امی بھی نہیں کھاتی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو جب بابا کھانا نہیں کھاتے تو ماما بھی نہیں کھاتیں اور اگر اس کے الٹ ہو

کہ ماما کھانا نہ کھائیں تو کیا بابا کھا لیتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top