و علیکم السلام
لفظوں کی اتنی کنجوسی کس لیے؟
وعلیکم السلام عائشہ
ہاؤ واز یور ایگزامز
وہ دراصل لالہ بجلی بند ہونے والی تھی اس لئے اتنا ہی لکھ پائی
آپ سنائیں کیسے ہیں؟
ہا ہا ہا وہ بھلا کیسے لالہ؟
یہ ہوئی ناں بات۔ ویسے آپ بھیا کی جیبیں ٹٹولیں تو ایک آدھ ٹافیاں مل جائیں گی اس میں۔
وہ ایسے کہ اب گھر کے سارے کام تم سے کروایا کرے گی۔