کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں ہی ہوتی ہوں :)
اللہ کا فضل ہے آپ سناؤ ؟؟؟
کوئی نئی تازی؟؟

نئی تازی یہ ہے کہ ملکہ الزبتھ نے اپنے خاوند سے طلاق لے لی ہے، ادھر اوباما نے بھی میشیل کو طلاق دے دی ہے۔ اب ملکہ الزبتھ اور اوباما عنقریب شادی کر کے ہنی مون منانے کے لیئے فیصل آباد کے گھنٹہ گھر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
ریڈیو گپستان سے خبریں ختم ہوئیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور اگر پھر بھی دل نہ کرے تو پاکستان آجائیں یہاں پانی میں دودھ ڈال کر بھی ملتاہے آسانی سے ہضم کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
بُری بات، ایسا نہیں کہتے، دودھ تو سب انسانوں، جانوروں، ایک پرندہ اور ایک مچھلی کی سب سے پہلی غذا ہے۔ اور انسان تو ساری عمر دودھ سے بنی مختلف اشیاء استعمال کرتا ہے۔

جن کو دودھ پسند نہ ہو وہ اس میں تھوڑا سا پانی ڈال لیا کریں۔

اپسسس بھیااا
سورییییی
مجھے دودھ سے بنی بس آئس کریم پسند ہے اور کچھ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

سب ہی ٹھیک ہوں گے۔ میں تو چائے پی رہا ہوں۔ سبز چائے بغیر دودھ کے، پودینے والی۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام آپی
آپ کیسی ہو


شمشاد بھیا اب میں نے چائے کا کہا تو آپ نے پھر سے کہنا ہے کہ لڑکیوں کو نہیں پینی چاہیے کیونکہ وہ کالی ہو جاتی ہیں۔۔ ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ دوگنا تگنا خرچہ، ایک تو چائے پر خرچ کرو، اوپر سے فیئر اینڈ لولی پر خرچ کرو جو کہ خاصی مہنگی ہے اور ہے بھی جعلی۔

آج تک اس سے کسی کا رنگ گورا نہیں ہوا۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا لڑکے بھی کالے ہو جاتے ہیں ۔۔ ان کو بھی چائے نہیں پینی چاہیے ہی ہی ہی

تھینک یو شگفتہ آپی۔۔ آئی لو ٹی

عائشہ آپ نے ٹھیک کہا فیر اینڈ لو لی تو ہے ناں
اب بھیا منع نہیں کریں گے ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ تم لڑکیوں نے ملی بھگت کر لی ہے اور باز نہیں آنا چائے پینے سے۔
ابھی بھی میرا کہنا مان لو اور چائے پینی چھوڑ دو کہ اس سے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top