کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
تھینکس مقدس ۔ میں اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ آج دو کتابیں ملیں دوست سے پڑھنے کے لیے ۔ آپ کی کیا مصروفیت رہی اب تک ؟

میں بس آفس میں ہوں۔۔ کام بھی کر رہی ہوں۔۔ نیکسٹ ویک سے میں نے آف لیا ہوا ہے تو آئی ایم ٹرائینگ ٹو فنش آل مائی ورک
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

نہیں ہاضمہ خراب نہیں کرتی، اس سے لڑکیوں کی عادتیں خراب ہو جاتی ہیں۔
 

ساجد تاج

محفلین
ماشاءاللہ کافی رونق دیھنے کو ملتی ہے یہاں ممبرز کی گڈ۔ چلیں آہستہ آہستہ ہماری بھی باتیں شروع ہو ہی جائیں گی آپ سب کے ساتھ ان شاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
اور بھیا جن کو دودھ پسند نہ ہو وہ
ہی ہی ہی ہی

بُری بات، ایسا نہیں کہتے، دودھ تو سب انسانوں، جانوروں، ایک پرندہ اور ایک مچھلی کی سب سے پہلی غذا ہے۔ اور انسان تو ساری عمر دودھ سے بنی مختلف اشیاء استعمال کرتا ہے۔

جن کو دودھ پسند نہ ہو وہ اس میں تھوڑا سا پانی ڈال لیا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top