میں تو ٹھیک ہوں۔۔ بس ٹائپنگ کر رہی تھی اس کہانی کی۔۔ آپ کیسے ہیں زین بھائی
مقدس لائبریرین جولائی 30، 2011 #681 میں تو ٹھیک ہوں۔۔ بس ٹائپنگ کر رہی تھی اس کہانی کی۔۔ آپ کیسے ہیں زین بھائی
زین لائبریرین جولائی 30، 2011 #682 شمشاد نے کہا: میں کھانا کھانے جا رہا ہوں، دعوت عام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا حصہ لانا نہ بھولیے گا
شمشاد نے کہا: میں کھانا کھانے جا رہا ہوں، دعوت عام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا حصہ لانا نہ بھولیے گا
زین لائبریرین جولائی 30، 2011 #684 میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ ماشاء اللہ ۔ ٹائپنگ خوب چل رہی ہے ۔ میری ٹائپنگ سپیڈ تو بہتر ہے لیکن میرے پاس وقت نہیں ورنہ میں بھی مدد کردیتا ۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ ماشاء اللہ ۔ ٹائپنگ خوب چل رہی ہے ۔ میری ٹائپنگ سپیڈ تو بہتر ہے لیکن میرے پاس وقت نہیں ورنہ میں بھی مدد کردیتا ۔
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2011 #689 وعلیکم السلام۔ خالی ہاتھ ہی آگئیں آپ، ساتھ میں نوکیا موبائل ہی لیتیں آتیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2011 #691 آپ کے I mean کو میں I man پڑھ گیا تھا ایک لحمے کو۔ اس موبائل میں سم تو ہوگی۔ وہ کونسی ہے۔
مقدس لائبریرین جولائی 30، 2011 #692 ہاہاہاہاہاہا سوری میں ٹرائی کرتی ہوں کہ کم الفاظ یوز کروں اس میں سم تھری والوں کی ہے
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2011 #693 تھری والوں کی سم کا نمبر کیا تھری سے ہی اسٹارٹ ہوتا ہے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ آپ چڑچڑے مزاج کے ساتھ اتنے سریلے قہقہے لگا لیتی ہیں۔ خوشگوار مزاج کے ساتھ تو آپ کمال لگتی ہوں گی
تھری والوں کی سم کا نمبر کیا تھری سے ہی اسٹارٹ ہوتا ہے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ آپ چڑچڑے مزاج کے ساتھ اتنے سریلے قہقہے لگا لیتی ہیں۔ خوشگوار مزاج کے ساتھ تو آپ کمال لگتی ہوں گی
مقدس لائبریرین جولائی 30، 2011 #694 ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا وہ اچھا ہے ناں فہیم بھائی اگر ہم چڑچڑا فیل کر رہے ہوں اور ساتھ میں ہنس بھی رہے ہوں دس وے وی کین ہائیڈ آور انر فیلنگز
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا وہ اچھا ہے ناں فہیم بھائی اگر ہم چڑچڑا فیل کر رہے ہوں اور ساتھ میں ہنس بھی رہے ہوں دس وے وی کین ہائیڈ آور انر فیلنگز
مقدس لائبریرین جولائی 30، 2011 #696 نو نو یو ڈڈنٹ گیٹ می پیپل شڈ ہائیڈ دئیر ایموشنز بیکاز اٹ کین ہرٹ ادرز
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2011 #697 بھئی ایسے کیا ایموشن ہیں آپ کے جو دوسروں کو ہرٹ کرسکتے ہیں۔ سب خیر تو ہے نہ۔