بہت خوب بھئی آپ دونوں گپ شپ تو بڑی اچھی رہی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2011 #705 و علیکم السلام خواتین و حضرات میری آج کی حاضری۔ آج رات ہمارے ہاں تراویح پڑھائی جائیں گی۔
ملائکہ محفلین جولائی 31، 2011 #706 سیدہ شگفتہ نے کہا: ہم لوگ ٹھیک ٹھاک ملائکہ ، آپ کیسی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں
سیدہ شگفتہ نے کہا: ہم لوگ ٹھیک ٹھاک ملائکہ ، آپ کیسی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2011 #707 ارے یہ بھتیجی آج کدھر سے نمودار ہو گئی؟ کیسی ہو اور آجکل کیا ہو رہا ہے؟
ملائکہ محفلین جولائی 31، 2011 #708 میں ایسی ہی نکل آئی میں ٹھیک ہوں پڑھائی میں مصروف ہوں آجکل بس ٹائم ہی نہیں ملتا
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2011 #709 چلو اچھی بات ہے۔ پڑھائی پہلے محفل بعد میں، لیکن چند منٹوں کے لیے آتی رہا کرو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2011 #711 و علیکم السلام سارے الفاظ کیا کودک کہانیاں لکھتے ہوئے ختم ہو گئے۔
فہیم لائبریرین جولائی 31، 2011 #713 اوئے نمی عائشہ کو کہنا کہ وہ کودک کہانی سرائے کی بڑھیا ٹائپ نہ مارے اب۔ میں نے کردی ہے پہلے ہی۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 31، 2011 #716 السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟ یہاں صفحات پر شکریہ کا بٹن دکھائی نہیں دے رہا !
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2011 #717 و علیکم السلام وہ آپ کو اس لیے نظر نہیں آ رہا کہ آپ صرف شکریہ کا بٹن دبانے پر اکتفا نہ کریں، بلکہ لکھ کر ارشاد فرمائیں۔
و علیکم السلام وہ آپ کو اس لیے نظر نہیں آ رہا کہ آپ صرف شکریہ کا بٹن دبانے پر اکتفا نہ کریں، بلکہ لکھ کر ارشاد فرمائیں۔