کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
:)

جی بالکل سونے جائیں صبح جلدی اٹھنا ہے۔

میں بھی اب چلا افطار کے بعد واپسی ہو گی انشاء اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی جا رہا ہوں۔ صبح بہت جلد اٹھنا ہے۔
چائے کا منتظر ہوں۔ بس چائے سے فارغ ہوتے ہی بستر پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ناعمہ اب تمہاری طبیعت کیسی ہے؟ کسی ڈاکٹر کا دکھایا کہ نہیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

ناعمہ اب تمہاری طبیعت کیسی ہے؟ کسی ڈاکٹر کا دکھایا کہ نہیں؟

ٹھیک ہوں لالہ جانی:)
روزے کی وجہ سے چکر آ رہے ہیں ہی ہی ہی ہی ہی:)
اور ڈاکٹر کو تو نہیں د کھایا ۔۔
اور ڈاکٹر کے پاس جا کےکہوں گی بھی کیا؟؟ کہ سر میں درد ہوتا ہے یا یہ کہ میرا بلڈ پریشیر ہائی ہوتا ہے کبھی لو ہوتا ہے، مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم۔۔:tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top