کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی بھیا :)

رزلٹ تو بھیا کچھ پتا نہیں ہے ابھی اگست کے پہلے ہفتے میں کہاتھا دیکھیں اب :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
روزہ رکھ کر دل سے پاس ہونے اور اچھے نمبر آنے کی دعا کرو۔ ایک عدد کالا دیسی مرغا اور ساتھ میں ایک ہزار ایک روپیہ مجھے بھیج دو، فرسٹ کلاس نمبروں سے پاس ہو جاؤ گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

لو جی یہ اتنا منافع بخش کام بغیر کسی خرچ کے اور پھر پاکستان میں تو ہی بہت مقبول، اس کو کون چھوڑ سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا بھی مندا نہیں ہے، اتنا مل جاتا ہے کہ امیرانہ ٹھاٹ بھاٹ سے رہ سکیں۔
 

مقدس

لائبریرین
بھیا سر درد سے برا حال ہو رہا ہے دو دن سے۔۔ آنکھوں میں بھی سویلنگ ہو رہی ہے۔اس لیے بس سلام لکھ دیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
بھیا سر درد سے برا حال ہو رہا ہے دو دن سے۔۔ آنکھوں میں بھی سویلنگ ہو رہی ہے۔اس لیے بس سلام لکھ دیا تھا

تو اس کا مطلب ہوا کہ ناعمہ نے اپنی specialities تمہیں transfer کر دی ہیں۔

کودک کہانیاں ٹائپ کرنا فی الحال موقوف کر دو۔
 

مقدس

لائبریرین
ابھی تو نہیں کر رہی کچھ ٹائپ
بس تھوڑی دیر کو آئی تھی۔ اپنی میلز دیکھنے کو۔۔

آپ کیسے ہیں بھیا اینڈ ہاؤ از یور فاسٹنگ
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھائی
روزہ اچھا گزر رہا ہے۔ بس سرمیں کچھ درد ہے۔ باقی سب ٹھیک ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ہمارے یہاں ہمیں تو روزے کا محسوس بھی نہیں ہوتا۔ صبح روزہ رکھ کر سو جاؤ، دس بجے دفتر آ جاؤ، 4 بجے چھٹی کر کے گھر جا کر سو جاؤ، پھر افطاری کے وقت اٹھ جاؤ۔ گھر میں بھی اے سی، گاڑی میں بھی اے سی اور دفتر میں بھی اے سی۔
الحمد للہ، اللہ تعالٰی نے بہت نعمتیں دے رکھی ہیں۔

روزے کا تو پاکستان میں رہنے والوں کو زیادہ علم ہو گا کہ صبح روزہ رکھ کر سارا دن روزگار کے لیے محنت کرو، دھوپ اور گرمی کی تکلیف اور اس پر لوڈشیڈنگ کا عذاب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top