نہیں ناعمہ۔۔ جب سوئیر ہیڈ ایک ہو تو میری آنکھوں میں سویلنگ ہو جاتی ہے۔۔ اتنی مشکل سے کھلتی ہیں پھر
مقدس لائبریرین اگست 3، 2011 #821 نہیں ناعمہ۔۔ جب سوئیر ہیڈ ایک ہو تو میری آنکھوں میں سویلنگ ہو جاتی ہے۔۔ اتنی مشکل سے کھلتی ہیں پھر
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 3، 2011 #826 شاکر بھیا سے پوچھنا پڑے گا بھیا میں نے تو آج کا اخبار نہیں پڑھا
فہیم لائبریرین اگست 3، 2011 #827 لو کرلو گل۔ نئی تازی یہ بھی ہوسکتی ہے کہ آج افطاری بنانے میں تم نے کیا کردار ادا کیا
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 3، 2011 #828 اوہ اچھا یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں، خیر بھیا میں نے روٹیاں بنائی تھیں ۔
میم نون محفلین اگست 4، 2011 #835 کس کس کی خیر خبر رکھوں بھلا۔ اور ہاں خرم کا پوچھ رہے تھے آپ، وہ پاکستان میں ہیں اور رمضان مزے سے گزار رہے ہیں
کس کس کی خیر خبر رکھوں بھلا۔ اور ہاں خرم کا پوچھ رہے تھے آپ، وہ پاکستان میں ہیں اور رمضان مزے سے گزار رہے ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 4، 2011 #839 میں ٹھیک اللہ سائیں کا فضل ہے آپ سناؤ؟؟؟ اب آنکھوں کا کیا حال ہے؟؟