اوہو آج تو اتوار ہے، میں ہفتہ سوچ رہا تھا :noxxx:
میم نون محفلین جولائی 24، 2011 #506 نہیں جناب ہماری کیا مجال ہم تو خود ملک بدر ہیں۔ میں تو معلومات کے لئیے کہہ رہا تھا
میم نون محفلین جولائی 24، 2011 #508 جی انشاء اللہ آج کسی اور رائے شماری کا آغاز کرتا ہوں لیکن فی الحال تو میں محفل سے چلا تاکہ گرافکس کے کچھ کام کر سکوں، بعد مین ملاقات ہو گی انشاء اللہ۔
جی انشاء اللہ آج کسی اور رائے شماری کا آغاز کرتا ہوں لیکن فی الحال تو میں محفل سے چلا تاکہ گرافکس کے کچھ کام کر سکوں، بعد مین ملاقات ہو گی انشاء اللہ۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2011 #511 میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ ۔ دو دن بہت تھکن میں گزرے لیکن اب راوی چین لکھ رہا ہے۔ آپ کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟
میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ ۔ دو دن بہت تھکن میں گزرے لیکن اب راوی چین لکھ رہا ہے۔ آپ کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #512 سیدہ شگفتہ نے کہا: میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ ۔ دو دن بہت تھکن میں گزرے لیکن اب راوی چین لکھ رہا ہے۔ آپ کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راوی تو آپ سے بہت دور ہے۔ سمندر نزدیک ہے وہ کیا لکھ رہا ہے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ ۔ دو دن بہت تھکن میں گزرے لیکن اب راوی چین لکھ رہا ہے۔ آپ کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راوی تو آپ سے بہت دور ہے۔ سمندر نزدیک ہے وہ کیا لکھ رہا ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2011 #513 سمندر لکھ رہا ہے کہ بہت دن ہو گئے حمزہ اینڈ کمپنی کی چھٹیاں بھی ختم ہونے والی ہیں پکنک پہ جانا چاہیے۔
سمندر لکھ رہا ہے کہ بہت دن ہو گئے حمزہ اینڈ کمپنی کی چھٹیاں بھی ختم ہونے والی ہیں پکنک پہ جانا چاہیے۔
فہیم لائبریرین جولائی 24، 2011 #517 کہو کیا سننا پسند کرو گی ویسے خود تو میں ابھی نیوز سن رہا تھا لگتا ہے جیسے پورے کراچی میں ہی حالات خراب ہوگئے ہیں
کہو کیا سننا پسند کرو گی ویسے خود تو میں ابھی نیوز سن رہا تھا لگتا ہے جیسے پورے کراچی میں ہی حالات خراب ہوگئے ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 24، 2011 #520 سنا تھا بارش ہو جائے گی پر نہیں ہوئی کراچی میں تو کافی گرمی ہوگی نا؟؟