آپی چلیں آپ سو جائیں۔۔ میں یہ والی اسٹوری بھی ٹائپ کرو دوں گی
کل کے لیے آپ شام کو مجھے اور دے دینا۔
امی آج کل شام میں آن لائن نہیں ہونے دیتیں۔۔ ہی ہی ہی
شگفتہ آپی مصروفیات کیا ہونی ہیں بس پیپر کی تیاری کر رہی ہوں اس کے علاوہ گھر کے کام کاچ میں لگی رہتی ہوں کچھ مسئلے مسائل بھی ہیں دعا کریں وہ سب ٹھیک ہو جائیں اور آج کل تو رمضان شریف ہے وقت کا پتہ ہی نہیں چلتاکیا مصروفیات چل رہی ہیں ناز آپ کی؟
جی ابن سعید بھائی ہمیں پتہ ہوتا تو ہم ہی آپ کو جگا دیتے مگر ہم خود افطاری کی تیاری میں لگ گے تھےبھئی یہ بھی خوب رہی کہ شگفتہ بٹیا، ناز پری بٹیا، مقدس بٹیا اور شمشاد بھائی ایک ساتھ آن لائن تھے اور ہم تھے کہ فجر کے بعد والے خراٹے لینے میں مگن تھے۔ نالائقو کسی نے تو ہمیں بھی جگا لیا ہوتا۔
شمشاد بھیا دیکھ لیں یور گان آگین