رات کو کونسے کام ہوتے ہیں چاچو ؟
یعنی آپ کہہ رہے ہیں میں چلی جاؤں۔۔۔ تو ٹھیک ہے میں جاتی ہوں اور آپ سے کُٹی ۔۔ہاں جی
بہت دنوں بعد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسے کیسے ہو سکتا ہےیہ ہوئی نا بات، آپ افطاری کی تیاری جونئیر کے حوالے کر کے بھیا کو جگانے چلی آتیں۔
جی بالکل ہمارا یہی مطلب تھا۔ بٹیا رانی کے آرام کے مقابلے عارضی کٹی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ ہمیں پتا ہے کہ صبح تک آپ بھول چکی ہوں گی۔ رمضان میں نیند ویسے بھی قسطوں میں مکمل کرنی ہوتی ہے اس لئے دیر تک نہ جاگا کریں اور ناعمہ بٹیا کی اقتداء کیا کریں۔
لیکن ناز بٹیا ہم افطار کو سحری کے ساتھ ملا کر کیسے کھائیں گے بھلا؟