بٹیا رانی نے کتنے دوستوں کو گھر بلوایا اور کتنوں کے گھر گئیں؟
سعود بھائی ، آج کوئی ہنگامہ کرنے کو دل نہیں ہوا ، آج کوئٹہ میں نماز عید کے وقت خودکش حملہ میں پھر معصوم لوگوں کو شہید کر دیا گیا اور کتنے ہی بے گناہ لوگ اپنی جان اور مال اور صحت سے محروم کر دئیے گئے۔
اللہ رحم فرمائے اور ظالموں کو عقل سلیم عطا فرمائے۔ آمین۔
ایسا کیوں کرتے ہیں یہ لوگ۔۔اور عید کے دن بھی ۔۔