کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں یہ پوچھ رہا تھا کہ سلائی مشین والی سُوئی میں دھاگہ ڈال لیتی ہو کیاِ؟ تم شاید ہاتھ والی سُوئی سمجھ رہی تھیں۔
 
تو میں بھی نہیں سو رہی ۔۔۔ مذاق
:grin:

میرا مطلب تھا کہ آپ نے کہا ہی نہیں بھیا :)

چلیں یہ تکیہ لیں اور سو جائیں۔ :)

Fluffy_Rice_Onigiri_Pillow_by_LiLMoon.jpg
 

زین

لائبریرین
ابھی شمشاد بھائی آتے ہی ہوں گے اور میرے ساتھ ساتھ آپ کو بھی لفظوں کی کنجوس قرار دیدینگے ۔

کیسی ہیں آپ ؟


سعود بھائی اور شمشاد بھائی ، آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top