کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں یہ پوچھ رہا تھا کہ سلائی مشین والی سُوئی میں دھاگہ ڈال لیتی ہو کیاِ؟ تم شاید ہاتھ والی سُوئی سمجھ رہی تھیں۔
 

زین

لائبریرین
ابھی شمشاد بھائی آتے ہی ہوں گے اور میرے ساتھ ساتھ آپ کو بھی لفظوں کی کنجوس قرار دیدینگے ۔

کیسی ہیں آپ ؟


سعود بھائی اور شمشاد بھائی ، آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top