ناعمہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں میں اور آپ کے گلے کا کیا بنا؟؟؟کچھ بھی نہیں ناعمہ
آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
کرنا کیا تھا یار ، میں سرگودھا یونیورسٹی کا ایم اے انگلش کا سلیبس دیکھ رہی تھی۔۔

ٹھیک ہوں میں اور آپ کے گلے کا کیا بنا؟؟؟

میرا گلا ٹھیک ہو رہا ہے کیونکہ اس کو پتا چل گیا تھا کہ یہاں دو عدد بھائی اس کو دبانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ ڈر کر خود ہی ٹھیک ہو رہا ہے۔
اچھا اچھا فرینڈلی فائر ہو رہا ہےپپو بھائی مجھے معلوم ہے اس سے کچھ ہونے والا نہیں، بلی پہلے دن ہی ماری جا چکی ہے۔ اس لیے کہنے میں کیا حرج ہے۔
بھئی ہم بھی آ گئے ہیں محفل گردی کو۔