بہت حد تک ٹھیک ہو گیا ہے
بس کھانسی نہیں جا رہی ابھی۔۔
کیا کر رہی ہوں آپ
وعلیکم السلام شگفتہ آپی
کیسی ہیں اپ
آج ہم نے آملیٹ بناتے ہوئے اس میں اس میں سویا بین کا چورا ڈال دیا۔ اس تجربے نے مایوس نہیں کیا۔
مقدس بٹیا کو جوشاندہ پی کر دیکھنا چاہیئے۔
شگفتہ بٹیا نے مکمل صحت یاب ہونے کا اعلان کرنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا کیا؟
یعنی کچھ ہے میرے کھانے کے لیے ؟
یعنی کچھ ہے میرے کھانے کے لیے ؟
اسکیننگ کا سلسلہ دوبارہ سے ۔ دو کتب اسکین ہو گئیں ۔ بخار نہیں اتر رہا تھا تو آف لینا پڑا ۔
کیا آپ کو دال چاول پسند ہیں ؟
آپ کو خود آنا پڑے گا کھانے۔ کیوں کہ بھیا تو اب آفس جا رہے ہیں۔