جی ایکچلی میں کام سے پریشان نہیں ہوتی لیکن جب بابا کی طبعیت اچھی نہ ہو تو مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔
پھوپھوز کے آنے سے امی کو تسلی ہو جاتی ہے۔۔ اگر وہ نہ آئیں تو امی بہت پریشان ہو جاتی ہیں کوئی ادھر سے آ رہا ہے کوئی ادھر سے اور ہر کسی کو کمنٹس دینے ہوتے ہیں