کون ہے جو محفل میں آیا -53

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاں بٹیا رانی وہ جب آفس میں تھیں تب آئی تھیں اور پھر یہ کہہ کر گئی ہیں کہ شاید اگلے کچھ دنوں تک ان کا محفل آنا ممکن نہ ہو سکے۔ آج انھوں نے آفس سے جلدی چھٹی لے لی تھی اور ہاسپٹل چلی گئی تھیں۔ انھوں نے دعاؤن کے لئے کہا ہے۔
 
اور آج بھیا اس قدر مصروف ہیں کہ سب کچھ قابو سے باہر ہو رہا ہے۔ پوری رات کام کرتے رہے، سو ہی نہیں سکے۔ ابھی چند گھنتوں میں ایک عدد پریزینٹیشن بھی ہے اور شام میں میٹنگ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
کسی طرح مقدس سے رابطے میں رہنا چاہیے تا کہ اس کے بابا کی خیریت معلوم ہوتی رہے۔

ان کا آپریشن تو غالباً اکتوبر کے وسط میں ہونا تھا۔
 
مقدس بٹیا سے ہم نے کہا تو ہے کہ ممکن ہو تو ہمین حالات سے آگاہ رکھیں۔ لیکن ان کی کیفیت کچھ ایسی ہے کہ اس کے امکانات کم ہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top