جی شمشاد بھائی خبر یہ ہے کہ ان کا آپریشن کیا جا رہا تھا لیکن بعض تکنیکی مسائل کے باعث اس کو درمیان میں ہی روک دیا گیا۔ ممکن ہے تھوڑا رک کر ڈاکٹرز سرجری مکمل کر لیں۔ انھیں اس وقت دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
آج ہی فیصل آباد سے واپسی ہوئی ہے
اللہ مقدس کے والد کو زندگی، صحت اور ایمان دے آمین
میری بہت ساری دعائیں ان کے والد کے لیے