اچھا تو یہ بیماری آپ کے طرف خیمہ زن ہوگئی ہے بڑی دلیری ہے جی ساری کی ساری کیبل ہی چوری، میں نے پہلی دفعہ سنا تھا تو ہنس پڑا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہےبھائی جی اگر اطلاع دینے کی پوزیشن ہوتی تو حاضر نہ ہو جاتا ہوتا ہماری ادھر ٹیلی فون کیبل چوری ہوگئی تھی 450 نمبر بند ہوگئے تھے بڑی مشکل سے بحال ہوئے ہیں اور پھر بجلی بحران بھی شدید نوعیت کا ہے
اچھادراصل مجھے ریاضی سے اللہ واسطے کا بیر ہے
ایک ہی بار یہ سانحہ کیا کم ہے جو باربار ہوبھلا ہم کب بار اول کی بات کر رہے تھے؟
ناعمہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟ آج وہ مسکرائیں کیوں نہیں؟
درویش بھائی، نہ تو انگریزی آسان ہے اور نہ ہی اردو۔ در اصل مادری زبان سہل ہوتی ہے۔
اچھا تو یہ بیماری آپ کے طرف خیمہ زن ہوگئی ہے بڑی دلیری ہے جی ساری کی ساری کیبل ہی چوری، میں نے پہلی دفعہ سنا تھا تو ہنس پڑا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے
اچھا
یہ تو ذہنی صلاحیتوں کو جلا بخشتا ہے
اسی لیے سر میں درد ہوتا ہے فورا مشق شروع کر دیں، سب درد رفع
ایسا لگتا ہے کہ تمہارے پاس محکمہ جاتی کارروائی کے لیے عرضی آئی ہے اس ضمن میں یہ نہیں کہوں تو بیٹا تو کہہ نہیں سکتا۔۔۔ کیوں کہ ۲۶ سال کی عمر میں بیٹا کہتے ہوئے اچحا تھوڑی لگوں گا۔۔۔ تمہاری بات اور ہے
ایک ہی بار یہ سانحہ کیا کم ہے جو باربار ہو
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں؟؟؟
مسکراہٹ تو ہر وقت ساتھ ہی رہتی ہے میرے دل کرتا ہو یا نا کرتا پر مسکرانا نہیں بھولتی میں
بد گمانی اور بے جا قیاس اچھی بات نہیں۔ ہمیں کسی کی طرف سے ایسی کوئی عرضی موصول نہیں ہوئی۔ اور یہ بچیاں خود کچھ کم ہیں آپ کی خبر لینے کو جو ایسی باتوں کے لئے سعود بھیا سے شکایت لگائیں گی؟ آپ بے شک بیٹا نہ کہیں پر ان کو ایسے بھی نہ بلائیں کہ وہ آپ سے بڑی لگنے لگیں، کیا دوسرے القابات کی کمی ہے اردو میں؟ یہاں ہم کوششیں کر کر کے سبھی کی عمریں کم کرتے ہیں اور آپ ہماری محنت پر پانی پھیر رہے ہیں۔

میری عمر تو ویسے بھی کم ہی ہے اور امین انکل آپ کی عمر کیا ہے؟؟؟؟؟
دراصل مجھے ریاضی سے اللہ واسطے کا بیر ہے