ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
اس سے پہلے کہ کوئی یہ بازی لے جائے میں نے یہ ہی سوچ کر اپنے مبارک ہاتھوں سے ابتدا کر دی
اس سے پہلے کہ کوئی یہ بازی لے جائے میں نے یہ ہی سوچ کر اپنے مبارک ہاتھوں سے ابتدا کر دی
اور ہم سوچ رہے تھے کہ کسی کو نیا دھاگی شروع کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ویسے پچھلے کئی دھاگے عائشہ بٹیا نے شروع کیئے تھے اس لئے ان کو حق مار کر آپ نے کو غلطی کی ہے اس کی پاداش میں انھیں ان کی پسندیدہ ڈش بنا کر کھلا دیجئے گا۔
جی نہیں ہم آپ کی بات سے قطعا متفق نہیں ہیں اس لئےکہ پچھلی بار عائشہ نے شروع کیا تھا تو اس بار ہمیں ہی کرنا چاہئے تھا
ویسے اس بار شاید میں صحیح گمان کروں۔۔ دونوں بہنیں معلوم ہوتی ہیں۔۔۔ تو دونوں میں بڑی کون ہیں؟
ہمارے شکمِ نامراد نے گڑگڑانا شروع کردیا ہے (گاف کے نیچے زیر تصور کیا جائے، پیش نہیں)۔۔۔ کوئی ہے جو ہمیں کھانا کھلائے؟
ہم تو کیک رس کے ساتھ چائے "کھا" چکے۔۔۔چلو پھر اسی خوشی میں کوئی چائے شائے ہی پلوا دو۔ مٹھائی میں لے آؤں گا۔
چلو پھر اسی خوشی میں کوئی چائے شائے ہی پلوا دو۔ مٹھائی میں لے آؤں گا۔
ہمارے شکمِ نامراد نے گڑگڑانا شروع کردیا ہے (گاف کے نیچے زیر تصور کیا جائے، پیش نہیں)۔۔۔ کوئی ہے جو ہمیں کھانا کھلائے؟
ارے واہ۔۔ماشاءاللہ پورا گھرانہ ہی محفل پر آباد ہے۔۔۔ آباد رہیں۔۔۔آپ کا سوال ہی درست نہیں ہے۔ جب دو چھیوں کی عمر کا موازنہ کرنا ہو تو یہ نہیں پوچھتے کہ بڑی کون ہے بلکہ یوں پوچھتے ہیں کہ چھوٹی کون ہے۔ بچیاں کبھی بھی بڑی نہیں ہوتیں۔
خیر ناعمہ بٹیا اور عائشہ بٹیا دونوں ہی ہماری اور محفل کے شاکر عزیز بھائی (دوست) کی بہنیں ہیں۔ اور عائشہ گڑیا چھوٹی ہیں۔
کچھ نہیں کہتی اگر اس نے مجھے کچھ کہا تو میں اسے ایک لگا کے بھاگ جاؤں گی
چلیں پھر آپ کوئیکلی اپنی ناک کی ناک چھو کر دکھائیں۔