کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کہیں ایسا نہ ہو کھانا کھانے کے بعد یہ زیر پیش میں بدل جائے۔

اہمم۔۔۔ جس طرح ہم تناول فرماتے ہیں اس سے تو یہی امکانات روشن رہتے ہیں۔۔۔۔ ہماری ایک دوست ہمیں کھانے کے معاملے میں "حفشی" فرماتی ہیں۔۔ جو کہ "حبشی" اور نہ جانے دوسری کس شئے کا ملغوبہ ہے۔۔۔
 
چھو لی ہے اور آپ کوئیکلی ذرا میرے لئے پیزے کا بندوبست کر دیں :)

بٹیا رانی، آپ کو تھن کرسٹ پسند ہے یا تھک کرسٹ والا ڈیپ ڈش پزا؟ خیر یہ لیں اس میں سے ایک کوارٹر سے ہم نے انصاف کر لیا ہے۔ :)

BT0508_Deep-Dish-Pizza_lg.jpg
 
محمد امین

لائبریرین
اوہو آپ رو کیوں رہے ہیں؟؟؟
آپ نے پہلے کہنا تھا میں آپ کو انکل نہیں کہتی :)
ہاں جی۔۔۔ انکل نہ جانے کیوں کچھ مزاحیہ سا لگتا ہے :( تم ہمیں بھائی صاحب کہہ لو کیوں کہ ہمارے بہن بھائی ہمیں اسی نام سے پکارتے ہیں۔۔
بٹیا رانی، آپ کو تھن کرسٹ پسند ہے یا تھک کرسٹ والا ڈیپ ڈش پزا؟ خیر یہ لیں اس میں سے ایک کوارٹر سے ہم نے انصاف کر لیا ہے۔ :)

BT0508_Deep-Dish-Pizza_lg.jpg

:drooling::drooling::drooling::drooling:
 
محمد امین

لائبریرین
تمہیں پتا ہے مجھے جملۂ معترضہ شامل کرنے کی بیماری ہے :grin: ویسے ان لوگوں کے لیے لکھا دیا تمہارا نام لکھ کر کہ جو قاسم سے واقف نہیں۔۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کو نہیں پتا لالہ یہ میں اکیلے ہی کھا جاؤں جیسے عائشہ کو دن میں 10 بار دہی کھانے کو مل جائے تو وہ کھا لیتی ہے ابھی بھی کھا رہی ہے میرے سامنے کھڑی:battingeyelashes:
 
آپ کو نہیں پتا لالہ یہ میں اکیلے ہی کھا جاؤں جیسے عائشہ کو دن میں 10 بار دہی کھانے کو مل جائے تو وہ کھا لیتی ہے ابھی بھی کھا رہی ہے میرے سامنے کھڑی:battingeyelashes:

یہ تو بڑا ہی خوبصورت موقع ہے۔ آپ جلدی سے ہاتھ دھو کر آئیں اور انگلی کے پور میں تھوڑی سی دہی لگا کر عائشہ بٹیا کی ناک کی نوک پر لگا دیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top