و علیکم السلام
میں تو بخیریت ہوں۔
آج تو محفل خاصی دیر تک ڈاؤن رہی۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ کیسی ہیں عندلیب صاحبہ ؟ روزانہ اس وقت آپ کی کیا مصروفیت ہوا کرتی ہے؟
و علیکم السلام
میں تو بخیریت ہوں۔
آج تو محفل خاصی دیر تک ڈاؤن رہی۔
جی ، فورم تو آج کوئی صفحہ کھل ہی نہیں رہا تھا میں آج دوپہر کو آج سونے کا بالکل ارادہ نہیں تھا لیکن فورم کا انتظار کرتے کرتے نیند آ گئی ۔
روزانہ اس وقت بچوں کا ہوم ورک وغیرہ دیکھتی ہوں۔