کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ سویٹ سس
تم سے بالکل بھی ناراض نہیں
باقی سب ہوں

کیسی ہو تم
کیا کر رہی ہو

شکر ہے اللہ کا ۔۔۔۔مجھے لگا آپ زیادہ ہی ناراض ہوگئی ہیں ۔

میں بالکل ٹھیک اپیا الحمدللہ ، آپ کیسی ہیں اور اتنے دن کہاں تھیں ؟؟
میں کچھ لیکچر ویڈیوز دیکھ رہی تھی ڈی سی سرکٹس کے بارے میں۔۔۔
آپ کا "تم" بلانا بہت اچھا لگا ۔۔۔سچی میں:)
 
محمد امین

پہلے آپ، پھر تم، پھر تو کا عنواں ہوگئے۔۔۔۔ :grin: مکمل شعر یاد نہیں آرہا۔۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھائی
میں ٹھیک ہوں بھائی
آپ کیسے ہیں

وعلیکم السلام
مقدس بیٹا اور عائشہ بیٹا، آپ کیسے ہو

وعلیکم السلام
امین بھائی کیسے ہیں آپ

وعلیکم السلام لالہ ۔۔

میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔۔ اور سنائیں سب لوگ کیا ہورہا ہے؟ چلیئے یہ بتائیے کہ آپ لوگوں نے حال ہی میں کون کون سی کتب پڑھی ہیں؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔۔ اور سنائیں سب لوگ کیا ہورہا ہے؟ چلیئے یہ بتائیے کہ آپ لوگوں نے حال ہی میں کون کون سی کتب پڑھی ہیں؟

ابھی تھوڑی دیر پہلے میں ٹیسٹ یاد کررہی تھی فزکس کے بک سے بائی ریزنک ، ہالی ڈے اینڈ کرین ففتھ ایڈیشن والیوم ٹو۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسے ہیں امین بھائی؟ آج بڑی دیر میں آئے۔

بس جناب بہت اچھے حال میں ہیں الحمد للہ، جتنا بھی شکر ادا کریں اس کا، کم ہے۔۔ آپ سنائیے۔۔ جی ہاں جمعے کے بعد محفل ڈاؤن تھی کئی گھنٹوں تک کوشش کرتا رہا۔۔۔ پھر کہیں اور مصروف ہوگیا تھا۔ پاکستان اور سری لنکا کا میچ بھی دیکھ رہا تھا۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
ابھی تھوڑی دیر پہلے میں ٹیسٹ یاد کررہی تھی فزکس کے بک سے بائی ریزنک ، ہالی ڈے اینڈ کرین ففتھ ایڈیشن والیوم ٹو۔۔۔۔

ارے واہ۔ بہت اچھی کتاب ہے۔ آئی رئیلی لو دس بک۔ بی ایس سی میں بہت پڑھی تھی نصاب سے ہٹ کر بھی۔ تم پارٹ ٹو میں ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top