کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
آج بہت مصروفیت چل رہی ہے، اس لیے چکر نہیں لگا

وعلیکم السلام لالہ ۔۔کیسے ہیں آپ ؟
اور آپ کیوں بھاگیں گے خیریت تو ہے ناں ؟؟؟
اللہ کا شکر ہے، کیا کریں بیٹا وقت ہی کم تھا اس لیےبھاگ گیا تھا

درویش بھیا آپ نے ڈنر میں کیا لیا آج؟
دن کا بچا ہوا چکن تھا وہی کھایا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو آج ابھی دفتر آیا ہوں، بہت بھوک لگ رہی ہے۔ انڈے کا قورمہ کیسے بناتے ہیں؟ کھا تو میں لوں گا لیکن ترکیب بھی بتا دیں۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم درویش بھیا اینڈ شمشاد بھیا

شمشاد بھیا آپ کو نہیں ملنے والا کھانا۔۔ وہ میں نے کھانا ہے۔۔

درویش بھیا آپ اتنا کم کیوں آتے ہیں
اور یہ نون بھیا کہاں ہیں۔۔ ان کو کہیں ناں کہ ہم ان کو یہاں مس کرتے ہیں۔۔ وہ آیا کریں یہاں پر
 

مقدس

لائبریرین
پپو بھیا
آپ کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔۔۔

شمشاد بھیا تو ابھی آئے ہیں ۔۔ میں نے پہلے ہی آپی سے فرمائش کر دی تھی۔۔۔ اب آپ کو بھی اس میں سے نہیں ملنے والا
 

پپو

محفلین
تو جناب پہلے بتاتے میں تو سمجھا مجھے کچھ نہیں ملنے والا شمشاد بھائی کو حصہ دلوا کر اپنا ان اس وصول کر لوں گا
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا پپو بھیا

بہنیں ایسی ہی تو ہوتی ہیں کیوٹ سی، پیاری سی، بھائیوں کو تنگ کرنے والی۔۔ ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
کہہ کہہ لیں بھیا
بھائی تو بہنوں کو پیار سے ایسے کہتے رہتے ہیں
ہی ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
سو سوئیٹ پپو بھیا


وعلیکم السلام سعود بھیا
کوئی بھی نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ میرا یہ والا پرابلم ٹھیک کریں
مجھے نہیں پتا
کیسے بھی۔۔ مجھے کاپی پیسٹ کرنا بہت برا لگتا ہے
 
بٹیا رانی، ہمین سمجھ میں آئے کہ مرض کیا ہے تو حل کریں ناں۔ اللہ جانے کیا مشکل ہے۔ ویسے آپ تھیم وغیرہ تبدیل کر کے دیکھ سکتی ہیں۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
کر کے دیکھ لیا ہے بھیا

اب تو گرین باکس بھی آ رہا ہے لیکن اس میں ٹائپ انگلش میں ہی ہوتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top