یہ لال بیگوں سے بنی ہوئی چوکلیٹ ہے نا؟؟؟؟؟؟
ابن سعید خادم اکتوبر 27، 2011 #1,002 محمد امین نے کہا: اور بلبلا کر ہم نے تھپڑ کھینچ مارا تو؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی یہ مجال کہ آپ خواب میں بھی ہماری ننھی پری پر ہاتھ اٹھائیں! آپ زیادہ سے زیادہ ان کو سزا کے طور پر آئسکریم کھلا سکتے ہیں۔
محمد امین نے کہا: اور بلبلا کر ہم نے تھپڑ کھینچ مارا تو؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی یہ مجال کہ آپ خواب میں بھی ہماری ننھی پری پر ہاتھ اٹھائیں! آپ زیادہ سے زیادہ ان کو سزا کے طور پر آئسکریم کھلا سکتے ہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 27، 2011 #1,003 ابن سعید نے کہا: ہمیں منھ چڑانے کا نتیجہ آپ جانتی ہی ہیں۔ ہمیں اس کالی سفید چیز کو آپ کے چڑاتے ہوئے منہ میں ٹھونس دیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یو بھیا ۔
ابن سعید نے کہا: ہمیں منھ چڑانے کا نتیجہ آپ جانتی ہی ہیں۔ ہمیں اس کالی سفید چیز کو آپ کے چڑاتے ہوئے منہ میں ٹھونس دیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یو بھیا ۔