عائشہ عزیز
لائبریرین
اور مجھ سے میتھ کے سوال نہیں ہورہے ۔۔اس وقت بہت ٹینشن ہے ۔
آج تو مسکرا کر جائیں بٹیا رانی۔
جی الحمد للہ اور آج کیا کھایا بھیا نے ۔؟
جی کیا؟ سمجھ نہیں آیا ؟
آج ہم نے ایک "فٹ لانگ سب" لیا تھا اور اس کو کسی کے ساتھ شئیر کر کے کھایا۔
اپیا نے کیا تیار کیا آج؟
اللہ حافظ شب بخیر۔جی اپیا ۔
اللہ حافظ۔۔ اب سونے جارہی ہوں ۔