کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھیا یہ کیا کھایا آپ نے ؟ ذرا تصویر تو لگا دیں ۔

عندلیب اپیا یہ خاگینہ کیا ہے ؟

veggiepatty.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔،۔ آج ہم تھوڑے مصروف تھے۔۔ بہت دنوں بعد خالہ سے ملنے گئے تھے۔ اور واپسی بہت دیر سے ہوئی۔
 

محمد امین

لائبریرین
خالی ہاتھ مگر بھری جیب کے ساتھ لوٹے ہیں۔۔کیوں کہ واپسی پر خالہ نے جیب میں کچھ پیسے ٹھونس دیے تھے :blushing: اصل میں خالہ کو ان کے گھر سے پِک کر کے ناناجان کے گھر چھوڑا ۔۔۔ تو بہت دنوں بعد ملاقاتیں بھی ہوئیں، چھوٹے کزنز کے ساتھ کھیل کر اچھا بھی لگا۔۔۔ بچوں کی معصومیت کے ساتھ بچہ بن جانے کا دل چاہتا ہے کبھی کبھی۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
امین بھائی خالہ کے گھر جانے میں بڑی برکت ہوتی ہے۔ میری مراد بھی وہیں سے پوری ہوئی تھی۔
ہاہاہاہاا۔۔۔۔
نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی۔۔۔تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں۔۔۔
۹ خالائیں ہیں الحمدللہ۔۔۔ مگر "نو چانس" :frustrated:
بھنڈیاں پکی ہوئی ہیں۔ شوق فرمائیں۔

bhendi_onion_gravy.jpg

ہممم یہاں بھنی مونگ کی دال اور لوکی کا رائتہ ہے۔۔۔مگر اس وقت کھانے کا دل نہیں چاہ رہا۔۔البتہ بھوک بہت زور کی ہے۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
حضور گوہرِ مراد کی ترکیب بہت سخت ہے اور اتفاق سے احقر کا ایمان بھی اسی قسم کی ترکیب پر ہے۔۔۔ جبھی نہ گوہر ملتا ہے اور نہ مراد :laughing:
 
یہ گوہر اور مراد دونوں ہی مذکر ہیں پھر ہمیں گوہر مراد والی ترکیب سے بوئے تانیث کیوں آ رہی ہے؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top