ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیا ہوا گڑیا رانی؟
بس کل تو بخار پکا ہے لالہ
کیا ہوا گڑیا رانی؟
وعلیکم السلام۔۔ ۔اور بھی کچھ کرلو۔۔ رائتہ کھاؤ کھٹا والا۔۔ اور کوئی مضرِ صحت حرکت رہ گئی ہو تو وہ بھی کر ڈالو
تو پیار سے سمجھا دیں یا آئس کریم کے بجائے براؤنی یا چاکلیٹ لا کر دیں ہماری گڑیا رانی کو۔
بس کل تو بخار پکا ہے لالہ
سارے پی رہے تھے میں وی پی لئی
سوری کب بولا تھا بھیا