وہ میں ادھر سے گزر رہا تھا تو بس ایسے ہی نظر پڑ گئی تھی۔
اس وقت کوئی اپیا ہوتیں تو وہ آپ سے اچھی طرح سمجھ لیتیں چاچو۔۔۔اب میں تو آپ کچھ کہہ نہیں سکتی ۔
دھمکی کب دی تھی ۔۔وہ تو میں یوں ہی کہہ رہی تھی ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لیجئے میں بھی حاضر ہوگئی۔