ناعمہ عزیز
لائبریرین
صبح بخیر اور السلام علیکم اور جن جن کے یہاں عید ہے ان کو عید بہت بہت مبارک ہو ۔۔
آپ وہاں کیوں جھانکا تانی کرتے ہیں؟؟؟؟ادھر خواتین کارنر میں ایک دھاگہ کھلا ہے "غائب خواتین اور لڑکیاں"۔ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ خواتین کون ہیں اور لڑکیاں کون کون سی ہیں؟ کیا خواتین لڑکیاں نہیں ہوتیں یا لڑکیاں خواتین نہیں ہوتیں۔
السلام علیکم گڑیا رانی۔
یعنی ہم امید نہ رکھیں؟
اب تو بہر عرصہ ہو گیا ہیل والی جاتی پہنے
اب میں فلیٹ جوتے ہی پہنتی ہوں لالہ میرا قد ہی اتنا ہی کہ ضرورت ہی نہیں پڑتی
کوئی نہیں بھجوانا میں نے آپ بھی پاکستان آ جائیں ۔
میری طرف سے دعوتِ عام ہے
السلام علیکم!