کون ہے جو محفل میں آیا -58

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ غصہ کھایا کریں، میری طرح اسے سے صحت اچھی ہوجائے گی

اجی چھوڑیں قبلہ آپ بھی کہاں کی باتیں کرتے ہیں۔ ہماری اتنی ساری پیاری پیاری بہنیں اور عزیز بھائی ہیں، ہماری صحت کو کیا ہونا ہے بھلا؟ ایک بار کو خدا بے نیاز بھی سوچتا ہوگا کہ جہاں کہیں سعود میاں کو کچھ ہوا، بے شمار ہاتھ بیک وقت اٹھ جائیں گے، پھر کس کس کی درخواست رد کی جا سکے گی؟ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پھر تو آپ بغیر کچھ سوچے سمجھے اور بغیر مزید کوئی سوال کیے، یہاں جائیں اور خود کو رجسٹر کریں اس کے بعد ان کا سافٹوئیر انسٹال کر لیں۔ زندگی سہل ہو جائے گی۔ :)

سعود بھیا ،جب مجھے کچھ سمجھ نا آئے تو میں اکثر کہتی ہوں کہ اگر یہ والا سوال سمجھ میں آجائے (میتھ کا) یا فزکس کا یہ والا ٹاپک سمجھ آجائے تو زندگی آسان ہوجائے :) تو کیا یہ اس میں کچھ مدد کرے گا ؟
 
سعود بھیا ،جب مجھے کچھ سمجھ نا آئے تو میں اکثر کہتی ہوں کہ اگر یہ والا سوال سمجھ میں آجائے (میتھ کا) یا فزکس کا یہ والا ٹاپک سمجھ آجائے تو زندگی آسان ہوجائے :) تو کیا یہ اس میں کچھ مدد کرے گا ؟

ہم کو کیا پتا؟ :)
 
تو اب بتائیں بچو ؟ اب مجھے تنگ کریں گے ؟:)

اب تو ہم (آپ کے) کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں کہ ایسا بالکل نہیں کریں گے، جب تک خوف طاری رہا۔ شاید آپ نے بھیا سے شکایت لگا دی ہے کیوں کہ وہ ہماری خبر لے رہے ہیں اس وقت اور ہم تھر تھر کانپ رہے ہیں۔ :)
 
ہا ہا ہا ۔۔۔اب بتائیں بچو:)
 
سعود چائے خانے میں جا کر تکہ بوٹی کھاؤ۔۔۔تھوڑی دیر میں کباب بھی لگاتے ہیں ہم ۔۔۔:biggrin:

جی ابھی حاضر ہوئے جناب۔

اب چونکہ آپ نے ڈراپ باکس نصب کر لیا ہے تو اب آپ اس کے پبلک فولڈر میں جو کچھ بھی رکھیں گے وہ ویب پر پوسٹ کرنے کے قابل ہوگا۔ اگر اس فائل پر رائٹ کلک کریں تو ڈراپ باکس والے مینو میں پبلک لنک کاپی کرنے کا آپشن مل جائے گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top