کون ہے جو محفل میں آیا -58

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام زین کیا حال ہیں۔۔۔

اور دوستو دیگر احوال یہ ہے کہ ہم اس وقت چھت پر براجمان ہیں اور تکے بن رہے ہیں :)۔۔۔۔
 
وعلیکم السلام زین کیا حال ہیں۔۔۔

اور دوستو دیگر احوال یہ ہے کہ ہم اس وقت چھت پر براجمان ہیں اور تکے بن رہے ہیں :)۔۔۔۔

یعنی اب آپ بھی ستائیں گے۔ خیر یوں تو یوں ہی سہی۔ دیکھتے ہیں پردہ تصویر کش سے کیا ظہور پذیر ہوتا ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام زین کیا حال ہیں۔۔۔

اور دوستو دیگر احوال یہ ہے کہ ہم اس وقت چھت پر براجمان ہیں اور تکے بن رہے ہیں :)۔۔۔۔

امین لالہ اب میں کہوں کہ تھوڑے سے مجھے بھی چکھا دیجئے گا تو آپ کہیں گے "نیتی لڑکی" ۔۔ہی ہی ہی
 
زین

لائبریرین
محمد امین بھائی۔
الحمداللہ ۔آپ سنائیں۔

تکے۔۔۔۔۔۔۔میرا تو گوشت سے دل بھر گیا ہے ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور آپ کے اس طرح کہنے سے بقول آپ کے ننھی پری کا عتاب نازل ہوگا ۔۔۔ذرا اس کی تشریح تو کردیں بھیا ؟؟؟

یہ مراسلہ مناسب سمجھیں تو ہمسایہ دھاگے میں بھیج دیں :)
 
mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، واقعی گوشت بس ایک وقت ہی کھایا جاسکتا ہے میں دن کے کھانے میں کھایا تھا اور بس
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے بھیا ۔۔کچھ کام تھا بھیا کچھ پیراگرافس پرنٹ آوٹ کروانے تھے ان ہی کو ترتیب دے رہی ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top