مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام۔
یہ بھی خوب رہی۔ ہمیں کہیں سے لنچ کی دعوت ملی ہے اور یہاں محفل مین اتنے لوگ ہین کہ چھوڑ کر جانے کو جی نہیں کر رہا۔
آپ جا بھی نہیں رہے بھیا۔۔ آج لنچ کی چھٹی۔۔ دیٹس اٹ
وعلیکم السلام۔
یہ بھی خوب رہی۔ ہمیں کہیں سے لنچ کی دعوت ملی ہے اور یہاں محفل مین اتنے لوگ ہین کہ چھوڑ کر جانے کو جی نہیں کر رہا۔
اور میں مبلغ 4 سو روپے سکہ رائج الوقت خرچ کیے تھے۔
میں اب ٹھیک ہوں بھیا۔۔ وہ آئی ہیڈ ایستھما اٹیک بھیا سو آئی واز ان ہاسپٹل۔۔ اب فرسٹ کلاس ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں
آپ جا بھی نہیں رہے بھیا۔۔ آج لنچ کی چھٹی۔۔ دیٹس اٹ
اوہو
بیٹا یہ تو بہت تنگ کرتا ہے سانس مشکل ہوجاتاہے
اللہ آپ کو صحت دے، میں بلکل ٹھیک ہوں
وعلیکم السلام۔
یہ بھی خوب رہی۔ ہمیں کہیں سے لنچ کی دعوت ملی ہے اور یہاں محفل مین اتنے لوگ ہین کہ چھوڑ کر جانے کو جی نہیں کر رہا۔
دہٹس لائیک مائی بھیا۔۔ میں ابھی آئی اور آپ جانے کی بات کر رہے ہیں۔۔ بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسی جان بھیا کی مرضی۔
ہم بھی آپ کو دعوت دیتے ہیں، ہمارے ساتھ ڈنر کیجئے
جی بھیا۔۔ بٹ آئی ایم فائن ناؤ۔۔
آپ کیا کر رہے ہیں۔۔ آپ کی بھی کل عید ہے ناں؟
یہ مغل بھیا کتناااااااااا مشکل لکھتے ہیں۔۔۔ مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا۔۔۔ اس کو انگلش میں کوئی لکھ دے یا پھر آسان سی اردو میں
بسر و چشم۔
کسی روز ڈنر کے وقت ویڈیو کانفرینسنگ کر لیں گے ان شاء اللہ۔
آئی ہیڈ سم رائس ٹو۔۔۔میں چاول کھا رہا ہوں
ہماری عید تو پرسوں ہے بیٹا
لیکن بھیا ۔۔ آئی وانٹ ٹو انڈرسٹینڈ دیٹ۔۔۔ آپ مجھے سمجھائیں ۔۔۔۔۔۔۔پلیززززززوہ کچھ ایسی تحریر ہے کہ انگریزی میں بھی عام فہم نہ ہو سکے گی ورنہ ترجمے کے ساتھ انصاف نہ ہو سکے گا۔ یہ سمجھ کر صبر کر لیں کہ وہ تحریر نہیں بلکہ قربانی کو کوئی جانور ہے جو رسی تڑا کر بھاگ نکلا ہے اور اب کف افسوس ملنے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں۔
کیوں نہیں میں ابھی چاول کھا رہا ہوں، پیش کروں
بارک اللہ۔
یہ شمشاد بھیا کہاں گئے
شمشاد بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
لیکن بھیا ۔۔ آئی وانٹ ٹو انڈرسٹینڈ دیٹ۔۔۔ آپ مجھے سمجھائیں ۔۔۔۔۔۔۔پلیزززززز