ابن سعید
خادم
ویسے سادے سے چاول ہیں فرائیڈ چائینز رائس
اجی اس کی فکر کسے ہے کہ چاول سادے ہیں یا رنگین۔
ویسے سادے سے چاول ہیں فرائیڈ چائینز رائس
سعودی عرب میں کیا روپے چلتے ہیں
آہستہ بولو کہیں گلے میں خراش نہ پڑ جائے۔
میں ادھر ہی ہوں۔
ہاہاہاہاہا سو سوئیٹ سعود بھیا۔۔۔۔۔ مغل بھیا کو آنے دیں ۔۔ ان کی کلاس لی جائے گی۔ اتنی مشکل اردو لکھنے پر۔
اور یہ کہتے ہوئے بات ختم کر دی گئی ہے کہ ڈنر کی دعوت کو کسی اور وقت کے لئے ادھار کر دیا۔ غالباً مغل بھیا کو یہ خوف رہا ہوگا کہ ۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم !
کیسے ہیں بھیا آپ۔۔۔۔ آئی مسڈ یو سو مچ۔۔ سچ میں۔
السلام علیکم !
و علیکم السلام
کیسی ہو؟ اور قربانی کا جانور کون سا لیا ہے؟
میں تو چلا سونے
شب بخیر
ادھر خواتین کارنر میں ایک دھاگہ کھلا ہے "غائب خواتین اور لڑکیاں"۔ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ خواتین کون ہیں اور لڑکیاں کون کون سی ہیں؟ کیا خواتین لڑکیاں نہیں ہوتیں یا لڑکیاں خواتین نہیں ہوتیں۔