نازنین ناز
محفلین
کیا مطلب ہے سب کا، اس طرح تو سنچری بن جائے گی۔
کیا مطلب ہے سب کا، اس طرح تو سنچری بن جائے گی۔
ہاہاہاہاہا ہاں صحیح کہا۔۔۔ شاراڈ ٹھیک ٹھاک بھاری گاڑی ہے مگر جب میں لیاری ایکسپریس سے پر ۹۰ تک لے گیا تو لگ رہا تھا اڑ کر ندی میں گر جائے گی ۔۔ہاہاہا
ویسے امین لالہ چاچو نا سہی میں اور اپیا تو ہیں ناں ؟ اور ناز بہنا بھی ۔۔
شمشاد بھائی مشکوک آدمی
کن معنوں میں مشکوک ٹھہرا رہے ہیں؟ میں نے کیا آپ کا موبائیل فون چھیننے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے؟
امریکی گاڑی ہو بھاری بھر قسم کی اور سٹرک بھی اچھی ہو اور یہ بھی علم ہو کہ کوئی کیمرہ نہیں ہے تو 160 تک تو عام رفتار ہے۔ 120 پر گاڑی چلائیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 30 / 40 پر چلا رہے ہیں۔ مزید یہ کہ پیٹرول بھی بہت سستا ہو۔
کن معنوں میں مشکوک ٹھہرا رہے ہیں؟ میں نے کیا آپ کا موبائیل فون چھیننے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے؟
کن معنوں میں مشکوک ٹھہرا رہے ہیں؟ میں نے کیا آپ کا موبائیل فون چھیننے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے؟
اس کا مطلب ہے یہ "ہیلپ" کا پیغام ادھر بھی گیا ہے۔
پہلی بات تو یہ کہ آپ کے ہوتے ہوئے ہم یہ فرض ہی کیوں کریں کہ ہمیں یا کسی کو بھی (موجودہ منتظمین اعلیٰ کے علاوہ) محفل کا ایڈمن بنایا جائے؟
کس حوالے سے ہیلپ؟؟؟
میں نے جو سب سے زیادہ بغیر رکے گاڑی چلائی ہے تو وہ 8 سو کلو میٹر کا فاصلہ ہے، بغیر رکے، بغیر مزید پیٹرول لیے، ساڑھے چھ گھنٹے میں مدینہ منورہ سے ریاض تک۔ گاڑی تھی کیپرس 1993 موڈیل، اور یہ بات ہے کوئی 6 یا 7 سال پرانی۔

لگتا ہے کہ مشکوک آدمی مشکوک آدمی بول کر یہ لفظ آپ کی چھیڑ بنادی ہے۔ جبھی غصہ آرہا ہے۔
یہی تو سوال ہے۔
ویسے ہم نے جو جواب لکھ بھیجا ہے وہ کچھ یوں ہے کہ، فوری مدد کے لئے کمپیوٹر کے کی بورڈ پر f1 دبائیں یا پھر علاقائی ہیلپ لائن کو فون کریں۔
بری بات اب کوئی چاچو کو مشکوک آدمی نہ کہے ۔۔