نازنین ناز
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی حاضر ہوگئی
میں بھی حاضر ہوگئی
اپیا میں بھیا سے کہہ رہی ہو ں کہ وہ اپنا نام "بھیا" رکھ لیں ۔۔آپ بتائیں ٹھیک ہے ناں؟
بھیا کیا میں نیا دھاگہ کھول دوں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی حاضر ہوگئی
کیا چل رہا ہے۔۔؟
فوراً تو آئی ہوں ۔۔۔۔۔ والی بہناوعلیکم السلام
لیٹ آنے کا جرمانہ نکالیں ۔۔۔۔والی بہنا!
ہمیں تو "کم سن بوڑھا " ہی پسند ہے اب آگے سب کی مرضی ۔اپیا میں بھیا سے کہہ رہی ہو ں کہ وہ اپنا نام "بھیا" رکھ لیں ۔۔آپ بتائیں ٹھیک ہے ناں؟
نوک جھونک اچھی بات ہے لیکن لڑائی جھگڑا مت شروع کردینافوراً تو آئی ہوں ۔۔۔۔۔ والی بہنا
جی نہیں! ہمارے سعود بھیا کسی بھی لحاظ سے بوڑھے نہیں ہیں، چاہے بوڑھے کے ساتھ کوئی بھی لاحقہ، سابقہ لگا ہو۔ہمیں تو "کم سن بوڑھا " ہی پسند ہے اب آگے سب کی مرضی ۔