عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھی ہوں بھیا ۔۔الحمدللہ ۔
اور اس وقت تھوڑی ٹینشن میں ۔۔
اور اس وقت تھوڑی ٹینشن میں ۔۔
کچھ بھی نہیں پگلی، اب یہ بتائیں کہ آپ نے ڈنر میں کیا لیا؟
وہ بھیا ڈنر میں تو کچھ نہیں لیا ۔۔۔
السلام علیکم امین بھیا ۔۔نہیں بھیا وہ والا زیادہ اچھا تھا ناں ۔۔