جناب میں اس کے ساتھ ساتھ اور کئی کام کر رہا ہوتا ہوں۔
جیسے جیسے وقت ملتا رہتا ہے ادھر تانک جھانک کر کے پوسٹنگ کرتا رہتا ہوں۔ اور ویسے بھی جمعرات جمعہ چھٹی ہوتی ہے تو دیگر مصروفیات کم ہوتی ہیں۔
ابھی تو اعجاز بھائی اور شگفتہ صاحبہ کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔