شمشاد
لائبریرین
حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:آج تو حجاب کا نام نظر آ رہا ہے کافی دنوں کے بعد۔
کہیے کیسی ہیں؟ لگتا ہے حالیہ طوفانِ باد و باراں کی وجہ سے آپ بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔
السّلامُ علیکُم ، میں طوفان سے تو متاثر نہیں ہوئی، میرے ہاتھ میں تکلیف پھر سے ہوگئی ہے تو ڈاکٹر نے کہا یا تو انجیکشن لگوالوں یا احتیاط کر لوں ، تو میں آج کل کچھ احتیاط کر رہی ہوں دعا میں یاد رکھیں مجھے
و علیکم السلام۔
اللہ سے دعا ہے وہ آپکو صحتِ کُلی عطا فرمائے۔